سپریم کورٹ کی آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ تیار، پانامہ کیس شامل نہیں۔ ذرائع

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 14 اپریل 2017 16:41

سپریم کورٹ کی آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ تیار، پانامہ کیس شامل نہیں۔ ذرائع
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14 اپریل 2017ء): سپریم کورٹ میں آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ جاری کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کی آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ میں پانامہ کیس شامل نہیں ہے۔

(جاری ہے)

17 اپریل سے شروع ہونے والے آئندہ ہفتے میں بھی پانامہ کیس شامل نہیں ہے۔ سپریم کورٹ کا 5 رکنی بنچ میٹرو ٹرین کیس پر سماعت کرے گا۔