ریحام خان نے اپنے آفیشل یو ٹیوب چینل لانچ کر دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 14 اپریل 2017 16:36

ریحام خان نے اپنے آفیشل یو ٹیوب چینل لانچ کر دیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14 اپریل 2017ء) : پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان کی دوسری سابقہ اہلیہ ریحام خان نے اپنا یوٹیوب چینل لانچ کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ریحام خان نے اپنے یوٹیوب چینل کی لانچ کا اعلان بذریعہ فیس بُک لائیو کیا جس میں انہوں نے لوگوں کو چینل سبسکرائب کرنے کی تلقین کی اور کہا کہ اب وہ جہاں بھی جائیں گی لوگ ان کے ساتھ جائیں گے۔ ریحام خان کی ویڈیو آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:

متعلقہ عنوان :