سب بموں کی ماں اور باپ کا تقابلی جائزہ
امین اکبر جمعرات 13 اپریل 2017 23:34
(جاری ہے)
اس بم کے بعد روس نے بھی ایک غیر نیوکلیائی بم بنایا ہے۔ جس کے بارے میں روس کا کہنا ہے کہ وہ MOAB سے چار گنا زیادہ طاقتور ہے۔روس کے بم کا نام تو Aviation Thermobaric Bomb of Increased Power یا ATBIP ہے لیکن اسے Father of All Bombs یا FOAB کے نام سے جانا جاتا ہے۔روس نے 11ستمبر 2007 کو اس بم کے تجربات کیے تھے۔ اس بم کا وزن 7,100کلوگرام ہے لیکن یہ 44 ٹن ٹی این ٹی کے برابر تباہی پھیلاتا ہے۔اس بم کی تباہی کا دائرہ کار امریکی بم سے دوگنا یعنی 300 میٹر یا 984 فٹ ہوتا ہے۔اس بم کو کنٹرول کرنے کا طریقہ نامعلوم ہے لیکن خیال ہے کہ اسے GLONASS سے کنٹرول کیا جاتا ہے۔
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.