لاہور،نیازی اڈہ۔ سکائی ویز اڈہ اور رہبر اڈہ میں سکیورٹی کے نامکمل انتظامات کے باعث مقدمات درج

جمعرات 13 اپریل 2017 23:42

لاہور،نیازی اڈہ۔ سکائی ویز اڈہ اور رہبر اڈہ میں سکیورٹی کے نامکمل انتظامات ..
ْلاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 اپریل2017ء) نیازی اڈہ۔ سکائی ویز اڈہ اور رہبر اڈہ میں سکیورٹی کے نامکمل انتظامات کے باعث مقدمات درج کرلئے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق ان بس اڈوں میں مکمل سکیورٹی کے انتظامات نہ ہونے کے باعث مقدمات درج کئے گئے ہیں جبکہ ان کو کئی بار سکیورٹی بہتر بنانے کا بھی کہا تھا جبکہ ان کے خلاف مقدمات تھانہ شیرا کوٹ اور نوا نکوٹ میں درج کئے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :