اے ڈی خواجہ کے خلاف من گھڑت الزامات پر مبنی جعلی خبر چلانے کی پاداش میں ’’چینل 24-‘‘اور ’’اب تک‘‘ پر جرمانہ ؛ناظرین سے معذرت نشر کرنے کی ہدایت
جمعرات 13 اپریل 2017 23:41
(جاری ہے)
شکایت گزار کی طرف سے ایڈیشنل آئی جی پولیس سندھ نعیم احمد اور پی آر او سہیل احمد جوکھیو پیش ہوئے جبکہ ’’چینل 24-‘‘ کی نمائندگی کنٹرولر نیوز ریحان ہاشمی نے کی۔
’’اب تک ‘‘ کی طرف سے سیفان خان، سلیم رضا اور فیضان طارق پیش ہوئے۔ فریقین کا موقف سننے کے اور الزامات کا جائزہ لینے کے بعد کونسل ممبران اس نتیجہ پر پہنچے کہ مذکورہ رپورٹ نشر کر کے چینلزنے نہ صرف اپنی ادارتی اور پیشہ وارانہ ذمہ داری کی خلاف ورزی کی ہے بلکہ پیمرا قوانین سے بھی انحراف کیا ہے۔ کونسل کی سفارشات کی روشنی میں ’’چینل 24-‘‘پر 3لاکھ روپے جبکہ ’’اب تک ٹی وی‘‘ پر 2لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا گیا ہے اور چینلز انتظامیہ کو یہ ہدایات بھی جاری کی گئی ہیں کہ ِاس فیصلے کے جاری ہونے کے سات روز میںدونوں چینلز کی طرف سے شام 6بجے کی خبروں میں شکایت گزار کا نام لے کر ناظرین سے معذرت طلب کی جائے اور اس دوران یہ معذرت تحریر ی صورت میں بھی (شام 6تا7بجے )سکرین پر واضح انداز میںبار بار دکھائی جائے۔ چینلزانتظامیہ کوانتباہ کیا گیا ہے کہ مستقبل میں ایسی کسی بھی خلاف ورزی سے اجتناب کریں۔پیمرا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی سے بچنے کے لئے تاخیر ی نظام time-delay mechanism موثر طور پر نافذ کرنے اور ادارہ جاتی نگران کمیٹی کی تشکیل کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔ حکم عدولی کی صورت میں پیمرا قوانین کے تحت چینلزکا لائسنس منسوخ کرنے کی کاروائی کی جاسکتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ملک سے سیاسی تقسیم اور افراتفری کا خاتمہ چاہتے ہیں، وزیر اعظم
-
اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی وکلا سے جیل میں ملاقات کی درخواست نمٹا دی
-
ریاست کی رٹ چیلنج کرنے والوں کے ساتھ سختی سے پیش آئیں گے،سرفراز بگٹی
-
سرکاری تقریبات میں پروٹوکول کیلئے سرخ قالین بچھانے پر پابندی عائد
-
علی امین گنڈا پور نے صوبے میں مستحق افراد کو 1 ارب سے زائد عید پیکیج دینے کی منظوری دیدی
-
تحریک انصاف کی کور کمیٹی نے عمران خان کے وکلاءکی کارکردگی پر سوالات اٹھا دئیے
-
پی ٹی آئی رہنماءعامر ڈوگر کو عمرے پر جانے کی اجازت مل گئی
-
گوجرانوالہ،سفاک چچا اور چچی کامبینہ طورپربچے پرڈنڈوں سے تشدد،7سالہ بچہ جاں بحق
-
شہبازشریف نے پی پی 164میں ضمنی انتخاب کیلئے رانا راشد منہاس کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیا
-
پی آئی اے پرواز کی خاتون فضائی میزبان کو ٹورنٹوائیرپورٹ پر حراست میں لے لیاگیا
-
بھارت: سیاسی رہنما مختار انصاری کی موت فطری یا 'قتل'؟
-
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیلِ نو کر دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.