وزیر مملکت مریم اورنگزیب کی جانب سے چین کے ڈائریکٹر انفارمیشن آفس آف سٹیٹ کونسل اور ان کے وفد کے اعزاز میں عشائیہ ،چینی سفیر ، ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی سمیت دیگر کی شرکت

جمعرات 13 اپریل 2017 23:39

وزیر مملکت مریم اورنگزیب کی جانب سے چین کے ڈائریکٹر انفارمیشن آفس ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 اپریل2017ء) وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کی جانب سے چین کے ڈائریکٹر انفارمیشن آفس آف سٹیٹ کونسل اور ان کے وفد کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا جس میں پاکستان میں تعینات چینی سفیر سن ویڈونگ، ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی مرتضیٰ جاوید عباسی اور سینیٹر نذہت صادق نے شرکت کی ۔ …(م د)