امریکا کی افغانستان میں دنیا کے سب سے بڑے نان نیوکلیئر بم کی بمباری

muhammad ali محمد علی جمعرات 13 اپریل 2017 22:02

امریکا کی افغانستان میں دنیا کے سب سے بڑے نان نیوکلیئر بم کی بمباری
کابل (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13اپریل2017ء) امریکا کی جانب سے افغانستان میں دنیا کے سب سے بڑے نان نیوکلیئر بم کی بمباری کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکا نے دنیا کے سب سے بڑے نان نیوکلیئر بم سے افغانستان میں داعش کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔

(جاری ہے)

ننگرہار میں داعش کے ٹھکانوں پر جی بی یو 43  بم سے حملہ کیا گیا۔ جی بی یو43 نان نیو کلیئر بم کو ’’مدر آف آل بم ‘‘کہا جاتا ہے۔

متعلقہ عنوان :