فیصل آباد:محکمہ داخلہ پنجاب نے شیشہ،حقہ کے استعمال پر دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد کردی

جمعرات 13 اپریل 2017 23:31

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 اپریل2017ء) محکمہ داخلہ پنجاب نے شیشہ/حقہ کے استعمال پر دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد کردی آن لائن کے مطابق حکومت پنجاب احکامات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر سلمان غنی نے ضلع بھر میں عوامی مقامات پر ہوٹلز،ریسٹورنٹس،پارکس،کیفے ٹیریا اور کلبز میں شیشہ/حقہ کے استعمال پر دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :