فیصل آباد،سنی اتحاد کونسل کے بانی صاحبزادہ حاجی محمد فضل کریم کی چوتھی برسی کل منائی جائیگی

جمعرات 13 اپریل 2017 23:12

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 اپریل2017ء) سنی اتحاد کونسل کے بانی سربراہ وسابق صوبائی وزیر صاحبزادہ حاجی محمد فضل کریم کی چوتھی برسی کل( بروز ہفتہ 15اپریل) ملک بھر میں عقیدت و احترام کیساتھ منائی جائیگی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں قر آن خوانی کا اہتمام کیا جائے گااور سنی اتحاد کونسل کے کارکنان اور عہدیداران انکے مزار پر حاضری دیکر ان کے مشن کو جاری رکھنے کا تجدید عہد کریں گے۔

متعلقہ عنوان :