Live Updates

سابق گورنر سندھ میاں محمد سومرو کی تحریک انصاف میں شمولیت کا امکان

muhammad ali محمد علی جمعرات 13 اپریل 2017 20:55

سابق گورنر سندھ میاں محمد سومرو کی تحریک انصاف میں شمولیت کا امکان
کراچی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13اپریل2017ء) سابق گورنر سندھ میاں محمد سومرو کی تحریک انصاف میں شمولیت کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کو سندھ سے اہم سیاسی کامیابی حاصل ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

ابق گورنر سندھ میاں محمد سومرو کی تحریک انصاف میں شمولیت کا امکان ہے۔ اس حوالے سے تحریک انصاف کی قیادت اور میاں محمد سومرو کے درمیان معاملات طے پا گئے ہیں۔ میاں محمد سومرو عمران خان کی سندھ آمد کے موقع پر تحریک انصاف میں شمولیت ک اعلان کریں گے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات