ہوائی جہازوں کے ٹوائلٹ سسٹم کیسے کام کرتے ہیں؟
امین اکبر بدھ 12 اپریل 2017 23:46
جہازوں کا جدید ترین ٹوائلٹ سسٹم 1970 کی دہائی میں جیمز کیمپر نے ایجاد کیا۔ جیمز کا ویکیوم سسٹم سب سے پہلے 1982 میں بوئنگ جہاز میں استعمال کیا گیا ہے۔یہ سسٹم ایک نیلے لیکوئیڈ(Skykem)، جو نہ چپنے والی کوٹنگ ہوتا ہے۔، اور ویکیوم سکشن پر انحصار کرتا ہے۔ جہاز میں جب فلش کے بٹن کو دبایا جاتا ہے تو فلش نیچے سے کھل کر نیلے لیکوئیڈ کے ساتھ سب کچھ بہا کر ایک ٹینک میں جمع کردیتا ہے۔
(جاری ہے)
عام طور پر سمجھا جاتا ہےکہ جہاز کے ٹوائلٹ کے ٹینک کا کنٹرول پائلٹ کے پاس ہوتا ہے۔
جہاز کے اترنے کے بعد ٹوائلٹ ٹینک کو کسی ٹرک کے ذریعے خالی کر دیا جاتا ہے۔اب یہ ٹرک والوں کی مرضی ہے کہ وہ اپنے ٹرک کو کہاں خالی کرتےہیں۔
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.