ایم کیو ایم لندن کے رہنما امجد اللہ نے جیل سے رہا ہوتے ہی پارٹی کو خیر آباد کہہ دیا

muhammad ali محمد علی بدھ 12 اپریل 2017 23:20

ایم کیو ایم لندن کے رہنما امجد اللہ نے جیل سے رہا ہوتے ہی پارٹی کو خیر ..
کراچی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12اپریل2017ء) ایم کیو ایم لندن کے رہنما امجد اللہ نے جیل سے رہا ہوتے ہی پارٹی کو خیر آباد کہہ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کو ایک اور دھچکا پہنچا ہے۔

(جاری ہے)

ایم کیو ایم لندن کے رہنما امجد اللہ نے جیل سے رہا ہوتے ہی پارٹی کو خیر آباد کہہ دیا ہے۔ امجد اللہ کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان مخالف نعرے لگانے والوں کیساتھ نہیں چل سکتے۔

متعلقہ عنوان :