کوئٹہ، 2بسوں میںتصا د م ایک شخص جاں بحق

بدھ 12 اپریل 2017 23:49

کوئٹہ، 2بسوں میںتصا د م ایک شخص جاں بحق
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 12 اپریل2017ء) بلو چستان کے ضلع پشین کے علا قے خا نو زئی میں 2بسوں کے درمیان تصا د م کے نتیجے میں زخمی ہو نے والا ایک اور شخص چل بسا اس طرح حادثے میں جاں بحق ہو نے والے افراد کی تعداد 2ہو گئی ہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلا ت کے مطا بق گزشتہ دنوں خا نو زئی میں دو بسوں میں تصا دم کے نتیجے میں زخمی ہو نے والا ایک اور شخص حا کی بہرا م خان غیبزئی سکنہ قلعہ عبداللہ گزشتہ روز زخموں کی تا ب نہ لا کرچل بسا جن کی نعش کو ورثا کے حوا لے کر دیا گیا ہے اس طرح مذکو رہ حا دثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 2ہو گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :