ہمیں اقتدار نہیں الگ صوبہ چاہیے، جو لوگ بھی الگ صوبہ مانگ رہے ہیں انہیں الگ صوبہ دینا پڑے گا،بابا حیدر زمان
بدھ 12 اپریل 2017 21:58
(جاری ہے)
اقتدار نہیں‘ ہزارہ ڈویژن سے تعلق رکھنے والے اراکین قومی اسمبلی نے ہزارہ ڈویژن کیلئے کچھ نہیں یا بلکہ یہ ہزارہ ڈویژن کو صوبہ بنانے میں رکاوٹ ہیں۔
انہوں نے کہاکہ جو کوئی بھی الگ صوبہ مانگ رہا ہے انہیں دینا پڑے گا۔ مالاکنڈ صوبہ بھی دینا پڑے گا اور سرائیکی صوبہ بھی دینا پڑے گا‘ بہاولپور والے بھی الگ صوبہ مانگ رہے ہیں وہ بھی دینا پڑے گا انہوںنے کہ اکہ میں ایسے احتجاج کا قائل نہیں جس سے عوام کو پریشانی ہو جلسے سے خطاب کے بعد بابا حیدر زمان نے ایبٹ آباد شہر کے فورہ چوک میں دھرنا دے دیا۔ (عابد شاہ)متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.