احمدی نژاد نے سپریم لیڈر کی تجویز کے برخلاف صدارتی انتخاب میں حصہ لینے کیلئے درخواست جمع کرادی
بدھ 12 اپریل 2017 14:56
(جاری ہے)
امریکا سمیت دنیا کی بڑی طاقتوں کے ساتھ جوہری معاہدے کرنے والے ایران کے موجودہ صدر حسن روحانی بھی متوقع طور پر دوبارہ صدارتی دوڑ میں شامل ہوں گے۔
یاد رہے کہ احمد نژاد نے 17 جون2005 کو ایران کے چھٹے صدر کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھالی تھیں اور 12 جون 2009 کو دوسری مدت کے لیے ایران کے صدر منتخب ہوئے تھے۔احمدی نژاد 2013 میں عہدے کی مدت مکمل کرنے کے بعد الگ ہوئے تھے جس کے بعد حسن روحانی ایران کے ساتویں صدر بن گئے تھے۔احمدی نژاد نے اپنے دور صدارت میں امریکا کے خلاف سخت موقف اختیار کرتے ہوئے اپنے جوہری تنصیبات کے حوالے سے کوئی معاہدہ نہیں کیا جبکہ امریکا کے سخت حریف وینزویلا کے سابق صدر کا برملا ساتھ دیتے رہے۔بعد ازاں حسن روحانی نے امریکا سمیت مغربی قوتوں سے مذاکرات کیے اور جوہری قوت کے حوالے سے معاہدوں پر دستخط کرلیے جس کے بعد ایران پر عائد تجارتی پابندیاں نرم کرنے کا اعلان کیا گیا تھا۔حسن روحانی نے امریکا کے سابق صدر باراک اوباما کی انتظامیہ سے مذاکرات کیے تھے اور طویل عرصے بعد دونوں ممالک کے درمیان کشیدہ تعلقات میں نرمی آئی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر تصور اسلم بھٹہ کی لکھی گئی کتاب ”زبان یار من ترکی“ کی تقریب رُونمائی
-
برطانیہ کا اسرائیل کو اسلحہ برآمد کرنے کا نظام امریکا جیسا نہیں ، ڈیوڈ کیمرون
-
عازمین حج میں 40 ملین آب زم زم کی بوتلیں تقسیم کی جائیں گی، الزمازمہ کمپنی
-
وطن واپس آکر بہت خوش ہوں، شہزادہ ہیری
-
بھارت کو پاکستان کی عزت کرنی چاہیے، منی شنکر ائیر
-
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے کی سیاست کے میدان میں قدم رکھ دیا
-
امریکی سکھ شہری پر قاتلانہ حملے کے شواہد موجود ہیں،امریکا
-
سعودی عرب میں یکم جون سے موسم گرما کا آغاز ہوگا
-
قید سے رہا ہونے والامجرم اہلیہ سے بدلہ لے کردوبارہ جیل پہنچ گیا
-
بھارت میں خاتون نے 5 بچوں کو جنم دے دیا
-
سورج میں زمین سے 15 گٴْنا بڑا طوفان .
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.