ایف آئی اے کی کاروائی،فیس بک پرسی ایس ایس کےپرچے لیک کرنیوالاملزم گرفتار

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ منگل 11 اپریل 2017 16:03

ایف آئی اے کی کاروائی،فیس بک پرسی ایس ایس کےپرچے لیک کرنیوالاملزم گرفتار
لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔11اپریل2017ء) : ایف آئی اے نے فیس بک پرسی ایس ایس کے جعلی پرچے لیک کرنے والاملزم گرفتارکرلیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق فیصل آبادکے محمدعارف نے سعدیہ کوثرکے نام سے جعلی اکاؤنٹ بنارکھاتھا۔

(جاری ہے)

ملزم عارف پیپرکے فوری بعدکچھ سوالات فیس بک پرشیئرکرتاتھا۔ملزم کے لیپ ٹاپ اورموبائل فون ڈیٹاسے جعلی سازی کی تصدیق بھی ہوگئی۔ایف آئی اے نے فیڈرل پبلک سروس کمیشن کی شکایت پرملزم عارف کیخلاف مقدمہ درج کرلیاہے۔

متعلقہ عنوان :