جمیل احمد کو ڈپٹی اسٹیٹ بینک گورنر تعینات کردیا گیا

منگل 11 اپریل 2017 13:52

جمیل احمد کو ڈپٹی اسٹیٹ بینک گورنر تعینات کردیا گیا
اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 اپریل2017ء):۔ اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق جمیل احمد نئے ڈپٹی اسٹیٹ بینک گورنر تعینات کردیے گئے ہیں ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق نئے گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد اسٹیٹ بینک میں ایگزیکٹو ڈائریکٹر تھےاور وہ ایک سنئیرافسر ہیں جو کہ بینکنگ سروسز میں 20 سال کا تجربہ رکھتے ہیں ۔