کلبھوشن یادیو کے معاملے پر وزیر اعظم نےپارلیمنٹ کو اعتماد میں نہیں لیا، اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ

منگل 11 اپریل 2017 13:23

کلبھوشن  یادیو کے معاملے پر وزیر اعظم نےپارلیمنٹ کو اعتماد میں نہیں ..
اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 اپریل2017ء) :۔اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ کلبھوشن  یادیو کی سزائے موت پر وزیراعظم نےپارلیمنٹ کو اعتماد میں نہیں لیا۔

(جاری ہے)

ذرائع کہ مطابق قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کلبھوشن  یادیوکی سزائے موت پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس معاملے میں وزیراعظم نےپارلیمنٹ کو اعتماد میں نہیں لیا۔جب کہ آرمی ایکٹ کے تحت جاسوسوں کو ایسی ہی سزائیں ملتی ہیں۔

متعلقہ عنوان :