بھارت کے سابق فوجی افسران نے پاکستان پر سرجیکل اسٹرائیکس کرنے کا مطالبہ کر دیا

muhammad ali محمد علی پیر 10 اپریل 2017 22:22

بھارت کے سابق فوجی افسران نے پاکستان پر سرجیکل اسٹرائیکس کرنے کا مطالبہ ..
نئی دہلی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10اپریل2017ء) بھارت کے سابق فوجی افسران نے پاکستان پر سرجیکل اسٹرائیکس کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو پھانسی کی سزا سنائے جانے کے بعد سے بھارتی میڈیا اور سابق و موجودہ فوجی افسران آپے سے باہر ہوگئے ہیں۔

(جاری ہے)

سابق بھارتی فوجی افسران کی جانب سے اپنی حکومت سے مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ کلبھوشن کی پھانسی کا بدلہ لینے کیلئے پاکستان پر سرجیکل اسٹرائیکس کی جائیں۔

متعلقہ عنوان :