یونیک موٹرز کی جانب سے 150 سی سی موٹر سائیکل مارکیٹ میں پیش کر دی گئی

muhammad ali محمد علی پیر 10 اپریل 2017 21:01

یونیک موٹرز کی جانب سے 150 سی سی موٹر سائیکل مارکیٹ میں پیش کر دی گئی
لاہور (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10اپریل2017ء) یونیک موٹرز کی جانب سے 150 سی سی موٹر سائیکل مارکیٹ میں پیش کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں موٹر سائیکلز فروخت کرنے والی معروف کمپنی یونیک موٹرز کی جانب سے ایک نئی موٹر سائیکل مارکیٹ میں پیش کی گئی ہے۔

(جاری ہے)

کمپنی کی جانب سے 150 سی سی موٹر سائیکل مارکیٹ میں پیش کی گئی ہے۔ تاہم فی الحال موٹر سائیکل کی قیمت کا اعلان نہیں کیا گیا۔

یونیک موٹرز کی جانب سے 150 سی سی موٹر سائیکل مارکیٹ میں پیش