پاکستان پیپلز پارٹی حیدرآباد ڈویژن کے صدرکل پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے

پیر 10 اپریل 2017 23:50

پاکستان پیپلز پارٹی حیدرآباد ڈویژن کے صدرکل پریس کانفرنس سے خطاب کریں ..
حیدر آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 اپریل2017ء) پاکستان پیپلز پارٹی حیدرآباد ڈویژن کے صدر سید علی نواز شاہ رضوی کل منگل 11اپریل کو اپنی رہائش گاہ گلستانِ سجاد میں دوپہر ایک بجے پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے -

متعلقہ عنوان :