میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی کی چھوٹی کشتی حادثے کا شکار۔ ترجمان

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 10 اپریل 2017 17:26

میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی کی چھوٹی کشتی حادثے کا شکار۔ ترجمان
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10 اپریل 2017ء): میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی کی چھوٹی کشتی حادثے کا شکار ہو گئی ہے۔ ترجمان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی کے مطابق کشتی میں 7 افراد سوار تھے ۔

(جاری ہے)

کشتی کو حادثہ مشرقی حدود میں دوران آپریشن آیا۔ حادثے کے بعد پاک بحریہ نے فوری طور پر سرچ آپریشن کا آغاز کر دیا ہے۔