چودہ پندرہ سال سے عراق لیبیا شام میں امریکی مداخلت جاری ہے ،شام پر امریکی حملوں کو علیحدہ چیز تصور نہیں کرتا، حکومتی پالیسیوں سے اختلافات ہو سکتے ہیں لیکن ان ممالک کے مسلمانوں پر جو قیامت گزر رہی ہے وہ تاریخی باب ہے،پانامہ کیس کا فیصلہ آنے والا ہے ،پاکستان کی عدلیہ آزاد ہے ،پاناما کیس کا ہر فیصلہ قبول کریں گے
وزیر دفاع پانی وبجلی خواجہ محمدآصف کی صحافیوںسے گفتگو
اتوار 9 اپریل 2017 22:20
(جاری ہے)
حکومتی پالیسیوں سے اختلافات ہو سکتے ہیں لیکن ان ممالک کے مسلمانوں پر جو قیامت گزر رہی ہے وہ تاریخی باب ہے عراق اور لیبیا میں بھی آمریت کی حمائیت کسی نے نہیں کی تھی لیکن حکومتیں بدلنے کا بنیادی حق کسی اور ملک کو نہیں دیا جا سکتاان ممالک میں جو تباہی ہورہی ہے یہ ایسا المیہ ہے جس کا احتتام سامنے نہیں آرہامسلم اٴْمّہ کو ایسے معاملات خود طے کرنے چاہییںان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنی رہائیش گاہ پر صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ پانی کی کمی کی وجہ سے چند روز قبل بجلی کا بحران آیا تھا اب حالات بہتر ہیں رمضان میں ہماری کوشش ہو گی کہ عوام کو غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سامنا نہ کرنا پڑے تاکہ عوام سحر افطار کا اہتمام سکون سے کرسکیںخواجہ محمد آصف نے مزید کہا کہ پانامہ کیس کا فیصلہ آنے والا ہے عدلیہ آزاد ہے جو فیصلہ آئے گا اسے قبول کرینگے پانامہ میں عمران خان نے جو میٹریل دیا ہے یا نہیں دیااب فیصلے کی گھڑی ہے ان کا اب اس سے کوئی تعلق نہیں وزیر اعظم بننے کی خواہش پر کسی پر پابندی نہیں لگائی جا سکتی عمران خان نے جنرل مشرف دور میں بھی ان کے در پر حاضریاں دی تھیں لیکن ان کے خواب شرمندہ تعبیر نہ ہوئے اب بھی اقتدار میں آنے کے لیے مختلف کوششیں کر رہے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بلوچستان کی 14 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا
-
کراچی، غیر ملکیوں کی گاڑی پر حملہ کرنے والے دہشتگردوں کی شناخت بارے تفصیلات سامنے آگئیں
-
سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع جنرل طلال بن عبداللہ آل سعود کی پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں خودکش حملے کی مذمت
-
عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات کو زیر بحث نہیں لایا جا سکتا،سپیکر قومی اسمبلی
-
لاہور ہائیکورٹ کا ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات لاہور اور ڈپٹی ڈائریکٹر شیخوپورہ کو فوری تبدیل کرنے کا حکم
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کچے کے علاقے میں مشترکہ آپریشن کرنے کا فیصلہ
-
ورلڈ پریس فوٹو ایوارڈ: مردہ بچی کو تھامے فلسطینی خاتون کی تصویر کو
-
ٹوبہ ٹیک سنگھ ،باپ ،بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ڈی این رپورٹ میں زیادتی کے شواہدنہیں ملے
-
پاکستان میں سال 2023 کے دوران موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
-
اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائیگا،دہشتگردوں سے مذاکرات نہیں ہونگے،اعظم نذیر تارڑ
-
رمضان شوگر مل ریفرنس کیس وزیراعظم شہبازشریف اور حمزہ شہبازکی حاضری سے معافی کی درخواست منظور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.