Live Updates

مریم نواز نے لوڈ شیڈنگ کا نوٹس لے لیا

عوام اپنے علاقے ضلع اور ٹاؤن کا نام لکھ کر مجھے ٹو ئٹر پر آگاہ کریں لوڈ شیڈنگ کا مسئلہ حل کریں گے، ٹوئٹ

اتوار 9 اپریل 2017 21:20

مریم نواز نے لوڈ شیڈنگ کا نوٹس لے لیا
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 اپریل2017ء) وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے لوڈ شیڈنگ کا نوٹس لے لیا۔ اتوار کے روز ٹویٹر اکاؤنٹ پر مریم نواز شریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ عوام لوڈ شیڈنگ کی تفصیلات سے آگاہ کریں ۔

(جاری ہے)

عوام اپنے علاقے ضلع اور ٹاؤن کا نام لکھ کر مجھے ٹویٹر پر آگاہ کریں۔ لوڈ شیڈنگ کا مسئلہ حل کریں گے۔

Live مریم نواز سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :