پیپلز پارٹی نے ڈاکٹر عاصم اور شرجیل میمن کو جمہوریت کے لئے بچایا ہے،عمران خان
ْ انٹر پارٹی الیکشن کرانا مشکل نہیں ، جنرل الیکشن سے قبل کروائیں گے مگر پوری طرح سے نہیں پانامہ کیس سے پیچھے ہٹنے کی آفرز ہوئیں،نجی ٹی وی کو انٹرویو
ہفتہ 8 اپریل 2017 23:30
(جاری ہے)
جہاں جاتا ہوں لوگ فیصلے کے متعلق مختلف سوالات کرتے ہیں۔ پانامہ کیس کے جج جسٹس کھوسہ نے کہا کہ ایسا فیصلہ آئے گا پاکستان کی عوام 20سال تک پانامہ کیس کے فیصلے کو یاد رکھیں گے۔
پانامہ کیس کا فیصلہ جو بھی آیا ہم قبول کریں گے۔ جن لوگوں کے کرپشن کے پیسے ملک سے باہر پڑے ہیں ان لوگوں سے پانامہ کیس سے پیچھے ہٹنے کی آفرز ہوئیں تھیں۔ یہ لوگ پاکستانی عوام کو بھیڑ بکریاں سمجھتے ہیں۔ ہم ان کی کرپشن کے خلاف باہر نکلے جس سے ان پر دباؤ پڑا اور معاملہ سپریم کورٹ میں گیا۔ اس سے قبل ملک میں طاقتور شخص کا احتساب نہیں ہوتا تھا۔ اب طاقتور لوگوں کی تلاشی لی جا رہی ہے۔ پیپلز پارٹی کو جمہوریت کی بڑی پرواہ ہے۔ انہوں نے ملک میں جمہوریت بچانے کے لئے ڈاکٹر عاصم، شرجیل میمن کو بچایا۔ ا نہوں نے کہا کہ تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی الیکشن کرانے تھے پانامہ کیس کی وجہ سے الیکشن نہیں کرا سکے۔ انٹرا پارٹی الیکشن کرانا مشکل کام نہیں مسلم لیگ ن نے بھی انٹراپارٹی الیکشن2گھنٹے کے اندر کنونشن سنٹر میں کروائے۔ تحریک انصاف الیکشن سے قبل انٹرا پارٹی الیکشن ضرور کرائے گی مگر پوری طرح سے نہیں کرا سکے گی۔۔( علی)متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.