اسلام آباد کے تعلیم اداروں میں مخلوط ڈانس پارٹیاں اور اخلاق باختہ محفلیں سجنے کا انکشاف

muhammad ali محمد علی ہفتہ 8 اپریل 2017 22:34

اسلام آباد کے تعلیم اداروں میں مخلوط ڈانس پارٹیاں اور اخلاق باختہ محفلیں ..
اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔08اپریل2017ء) اسلام آباد کے تعلیم اداروں میں مخلوط ڈانس پارٹیاں اور اخلاق باختہ محفلیں سجنے کا انکشاف ہوا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اسلامی جمہوریہ پاکستان کے دارلحکومت اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں اسلامی اقدار کا کھلے عام مذاق اڑایا جا رہا ہے۔ اسلام آباد کے تعلیم اداروں میں مخلوط ڈانس پارٹیاں اور اخلاق باختہ محفلیں سجنے کا انکشاف ہوا ہے۔ جبکہ نجی تعلیمی اداروں میں طالب علموں میں نشہ آور اشیاء کے استعمال کا بھی انکشاف ہوا ہے۔ اس حوالے سے ہوش اڑا دینے والی تفصیلات ملاحظہ کیجیے:

متعلقہ عنوان :