سانحہ بیدیاں روڈ دھماکے کی تفتیش کے لئے جوائنٹ ایکشن کمیٹی تشکیل

ہفتہ 8 اپریل 2017 22:39

سانحہ بیدیاں روڈ دھماکے کی تفتیش کے لئے جوائنٹ ایکشن کمیٹی تشکیل
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 اپریل2017ء)سانحہ بیدیاں روڈ دھماکے کی تفتیش کے لئے جوائنٹ ایکشن کمیٹی تشکیل دے دی جس میں سی ٹی ڈی، سی آئی اے اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے 5 افسران شامل ہونگے۔

(جاری ہے)

جبکہ ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوم میجر (ر) اعظم سلیمان خان نے نوٹیفکیشن جاری کیا۔ (علی)