آبپاشی کی جاری ترقیاتی سکیموں کو کوالٹی سٹینڈرڈز کے مطابق مقررہ ٹائم فریم میں مکمل کیا جائے ‘وزیر آبپاشی
پیڈا کے عوامی شراکتی ماڈل میں عملی شمولیت سے کسان برادری کو نیا اعتماد اور حوصلہ ملا ہے‘امانت اللہ شادی خیل
ہفتہ 8 اپریل 2017 22:36
(جاری ہے)
اجلاس میں محکمہ آبپاشی کے سالانہ ترقیاتی منصوبہ جات برائے مالی سال 2016-17 پر پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
صوبائی وزیر امانت اللہ شادی خیل نے اجلاس کے دوران ہدایت کی کہ ترقیاتی منصوبہ جات کی ٹائم فریم کے مطابق تکمیل کو یقینی بنایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ آبپاشی کے ترقیاتی منصوبوں سے زرعی پیداوار بڑھانے میں مدد ملتی ہے جس کے دیہی معاشرت پر خوشگوار معاشی اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔ انہوں نے مزیدکہا کہ زرعی انتظام و انصرام میں بہتری لانے کی غرض سے کی جانے والی اصلاحات اپنی نوعیت کے اعتبار سے ہمہ گیر ہیں ،ان اصلاحات کی کامیابی میں افسران و فیلڈ سٹاف اپنا کردار ادا کریں۔صوبائی وزیر نے کہا کہ پیڈا کے عوامی شراکتی ماڈل سے کسان برادری کی فیصلہ سازی میں عملی شمولیت ممکن ہوئی ہے جس سے پنجاب کے کسان کو نیا اعتماد اور حوصلہ ملا ہے اور وہ زرعی پیداوار میں اضافہ کے لئے دن رات ایک کئے ہوئے ہے۔صوبائی وزیر امانت اللہ شادی خیل نے اجلاس پر زور دیا کہ پوٹھوہار اور جنوبی پنجاب میں آبپاشی اصلاحات ہماری ترجیحات کا حصہ ہیں۔صوبہ پنجاب میں نہری نظام کی متوازن ترقی سے کسان برادری کو بلاامتیاز فائدہ پہنچے گا۔ انہوں نے کہا کہ پوٹھوہار میں چھوٹے ڈیموںکے باعث زرعی پیداوار میں اضافہ سے خوشحالی کاایک نیا باب کھل چکا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بیرون ملک تعلیم کے نام پر طلبہ سے فراڈ والے گینگ کا اہم رکن گرفتار
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
-
اسلام آباد، ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں 25فیصد اضافہ
-
پاکستان بیورو برائے شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری ،قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.39 فیصد کی نمایاں کمی
-
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کارروائی،ڈاکو گرفتار ، چھینی گئی رقم 6 لاکھ روپے برآمد
-
کامن ویلتھ یوتھ سیکرٹریٹ پاکستان میں بننے سے نوجوانوں کو 56ممالک تک رسائی ہو گی، رانا مشہود احمد
-
عدالت کا سیل کردہ تندور ڈی سیل اور گرفتارلوگوں کو رہا کرنے کا حکم
-
سپریم کورٹ،نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کیلیے لارجربینچ تشکیل،سماعت 14مئی کوہوگی
-
اسلام آبادجیل تعمیر کا پہلا مرحلہ ریکارڈ 6 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
شمالی وزیرستان، لڑکیوں کے نجی اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.