سابق چیف جسٹس آف پاکستان افتخار احمد چوہدری کی سیاسی جماعت کو الیکشن کمیشن نے رجسٹر کر لیا

muhammad ali محمد علی ہفتہ 8 اپریل 2017 21:52

سابق چیف جسٹس آف پاکستان افتخار احمد چوہدری کی سیاسی جماعت کو الیکشن ..
اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔08اپریل2017ء) سابق چیف جسٹس آف پاکستان افتخار احمد چوہدری کی سیاسی جماعت کو الیکشن کمیشن نے رجسٹر کر لیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے سابق چیف جسٹس آف پاکستان افتخار احمد چوہدری کی سیاسی جماعت کو رجسٹر کر لیا گیا ہے۔ ملک میں کل رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی تعداد 336 ہوگئی ہے۔