لاہور، سی این جی پمپ پر چار روز کے بعد گیس بحال کردی گئی

ہفتہ 8 اپریل 2017 21:01

لاہور، سی این جی پمپ پر چار روز کے بعد گیس بحال کردی گئی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 اپریل2017ء) سی این جی پمپ پر چار روز کے بعد گیس بحال کردی گئی بتایا گیا ہے پنجاب بھر میں چار روز سی این جی گیس بند رہنے کے بعد دوبارہ بحال کردی گئی ہے کیونکہ ایل این جی ٹرمینل میں مرمت کا کام مکمل ہونے کے بعد سی این جی گیس کو دوبارہ چار روز بعد بحال کردیا گیا ہے۔ (علی)

متعلقہ عنوان :