تیز رفتار ٹرالر نے موٹرسائیکل سوار وںکو کچل دیا ،میاں بیوی اور بچہ جاں بحق

ہفتہ 8 اپریل 2017 17:50

سکھر/خوشاب(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 اپریل2017ء) سکھر میں تیز رفتار ٹرالر نے موٹرسائیکل سوار وںکو کچل دیا جس کے نتیجے میں میاں بیوی اور بچہ جاں بحق ہوگئے۔

(جاری ہے)

روہڑی کے قریب قومی شاہراہ پرحادثے میں موٹرسائیکل سوار میاں بیوی اوران کا بچہ موقع پردم توڑ گئے، پولیس نے ٹرالر تحویل میں لے کرڈرائیور کو گرفتار کرلیا ہے ۔جبکہ روہڑی کے قریب ٹریکٹر ٹرالی سے گر کر 8سالہ لڑکی جاں بحق ہو گئی ۔ادھر خوشاب میں تیز رفتار گاڑی کھائی میں گرگئی جس کے نتیجے میںایک شخص جاں بحق اور 3زخمی ہوگئے۔

متعلقہ عنوان :