ملیے دنیا کی خوبصورت ترین اور سمجھ دار ترین روبوٹ ایر یکا سے
امین اکبر جمعہ 7 اپریل 2017 23:51
ایریکا اپنے اوپری جسم کے 20 فیصد حصے کو ہلا سکتی ہے۔ وہ ابھی اپنے بازو اور ٹانگیں نہیں ہلا سکتی۔اس کی جلد سیلیکون سے بنائی گئی ہے۔اس میں 16 چینل کے2 مائیکرو فون ایرے ہیں۔
(جاری ہے)
ان سے وہ اندازہ لگاتی ہے کہ آواز کہاں سے آ رہی ہے۔
ان سے اسے یہ بھی اندازہ ہوتا ہے کہ اس کے سامنے بیٹھے ہوئے افراد میں سے کون بات کر رہا ہے۔ اس میں 14 انفراریڈ ڈیپتھ سنسرز ہیں۔ان سے اسے پتا چلا کہ کمرے میں لوگ کہاں پر موجود ہیں۔ ایریکا میں لوگوں کو شناخت کرنے کی قابلیت بھی ہے۔ ایریکا کی آواز بھی کافی حد تک انسانوں سے ملتی ہے۔ بالکل بھی محسوس نہیں ہوتا کہ یہ کسی روبوٹ کی آواز ہے۔ایریکا نے ایک انٹرویو کے دوران اپنی خواہشات کے بارے میں بھی بتایا۔ایریکا کو امید ہے کہ ایک دن وہ اپنے کمرے سے نکل کر باہر کی دنیا دیکھ سکے گی۔ ایریکا کا کہنا ہے روبوٹ انسانوں کے بچوں کی طرح ہوتے ہیں۔مستقبل میں روبوٹ انسانوں کے بیمار یا بوڑھے ہونے پر ان کی مدد کریں گے یہ انسانوں کے مشکل کام کرنے میں اُن کا ہاتھ بٹائیں گے۔
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.