چوروں 68 فٹ اونچا سیل فون ٹاور چرا لیا

Ameen Akbar امین اکبر جمعہ 7 اپریل 2017 23:49

چوروں 68 فٹ اونچا سیل فون  ٹاور چرا لیا

کینیڈا کی پولیس ان دنوں ایک چوری ہونے والے سیل فون ٹاور کی تلاش میں ہے۔مانیٹوبا میں  رائل کینیڈین ماؤنٹڈ پولیس نے ایک نوٹس شیئر کیا ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ ایگ لیک کے قریب سے 68 فٹ اونچا سیل فون ٹاور چوری ہو گیا ہے۔

(جاری ہے)


چوروں نے اس ٹاور کو پہلے  کھول کر ٹریلر میں  رکھا اور فرار ہو گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ اس ٹرک کو آخری بار پرونشل ٹرک ہائی پر مشرق کی طرف سفر کرتے دیکھا گیا ہے۔
پولیس نے شہریوں سے درخواست کی ہے کہ چوروں  نے دی پاس میں رات گزاری ہوگی، اس لیے اگر کسی کے پاس ٹاور سے لدے ٹرک کے بارے میں کوئی معلومات ہے تو وہ پولیس کو فراہم کر دے۔