چوہے نے حقیقت میں پولیس آفیسر کی دوڑ لگوا دی
امین اکبر جمعہ 7 اپریل 2017 23:49
ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ ایک پولیس آفیسر گیلری میں آرام سے چلتا ہوا آ رہا ہوتا ہے کہ اچانک اس کی نظر چوہے پر پڑتی ہے۔
(جاری ہے)
چوہے کو دیکھتے ہیں وہ شخص بظاہر خوف سے سائیڈ پر ہوکر دوڑ لگا دیتا ہے تاہم کچھ دیر بعد وہ اپنے ریڈیو کے ساتھ پھر کیمرے میں نظر آتا ہے۔ لگتا ہے کہ اپنے ریڈیو سے متعلقہ افراد کو فون کرنے کےلیے بھاگا تھا۔
خیال کیا جا رہا ہے کہ یہ ویڈیو سینٹ پیٹرز برگ پولیس ڈیپارٹمنٹ اسٹیشن کی ہے۔ چوہے کے مستقبل کے بارے میں کچھ معلوم نہیں ہوسکا۔
متعلقہ عنوان :
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.