پاکستانیوں کی طرح تمام افغانی شہری بھی عزیز ہیں، دہشت گردی کا نشانہ بننے والے افغان شہریوں کا بھی اتنا ہی دکھ ہوتا ہے جتنا پاکستانیوں کا دہشت گردی نے دونوں ملکوں متاثر کیا ، الزام تراشی کے بجائے دونوں ملکوں کو مل کر دہشت گردی کے خلاف کام کرنا چاہیے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی افغان دفاعی اتاشی سے ملاقات میں گفتگو،افغانستان کے 13 رکنی صحافیوں کے وفد کا آئی ایس پی آر کا دورہ ، پاک افغان سرحد پر تفصیلی بریفنگ
افغان وفد کا وزارت خارجہ ، ایچ ای سی تجارت ، سرحدی امور کی وزارت اور ایف سی ہیڈ کوارٹر زکا بھی دورہ
جمعہ 7 اپریل 2017 23:24
(جاری ہے)
جمعہ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق افغانستان کے 13 رکنی صحافیوں کے وفد نے آئی ایس پی آر کا دورہ کیا ۔
پاک فوج کے ترجمان نے افغان وفد کو پاک افغان سرحد پر تفصیلی بریفنگ دی ۔ وفد کو آرمی چیف کی برطانیہ میں افغان دفاعی اتاشی سے ملاقات کی تفصیل بھی بتائی گئی۔ آرمی چیف نے افغان دفاعی اتاشی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانیوں کی طرح تمام افغانی شہری بھی عزیز ہیں ۔ دہشت گردی کا نشانہ بننے والے افغان شہریوں کا بھی اتنا ہی دکھ ہوتا ہے جتنا پاکستانیوں کا ، دہشت گردی نے دونوں ملکوں متاثر کیا ۔ الزام تراشی کے بجائے دونوں ملکوں کو مل کر دہشت گردی کے خلاف کام کرنا چاہیے ۔ افغان صحافیوں کے وفد نے وزارت خارجہ ، ایچ ای سی تجارت ، سرحدی امور کی وزارت اور ایف سی ہیڈ کوارٹرز کا بھی دورہ کیا ۔(م د)متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.