دھمکی آمیز کال موصول ہونے پر اسلام آباد میں میانمار کے سفارت خانے کی سیکورٹی سخت کر دی گئی

muhammad ali محمد علی جمعہ 7 اپریل 2017 21:59

دھمکی آمیز کال موصول ہونے پر اسلام آباد میں میانمار کے سفارت خانے کی ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 07 اپریل2017ء) دھمکی آمیز کال موصول ہونے پر اسلام آباد میں میانمار کے سفارت خانے کی سیکورٹی سخت کر دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں میانمار کے سفارت خانے میں خاتون سفارت کار کو دھمکی آمیز کال موصول ہوئی ہے۔ دھمکی آمیز کال موصول ہونے کے فوری بعد خاتون سفارت کار نے پولیس سے رابطہ کیا جس کے بعد سفارت خانے کی یسکورٹی بڑھا دی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :