2014ء میں نواز شریف استعفیٰ کی طرف جا رہے تھے ،ْسید خورشید شاہ

جمعہ 7 اپریل 2017 16:34

2014ء میں نواز شریف استعفیٰ کی طرف جا رہے تھے ،ْسید خورشید شاہ
کھاریاں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 اپریل2017ء) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ 2014ء میں پاکستان پیپلز پارٹی نے جموریت کا ساتھ دیا ۔’’2014ء میں نوازشریف استعفیٰ کی طرف جا رہے تھے ‘‘۔

(جاری ہے)

میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ وفاق سندھ میں خطرناک کھیل کھیل رہا ہے ،ْوفاق صوبوں میں مداخلت بند کرے ۔سندھ میں امن فوج اور صوبائی حکومت کی وجہ سے آیا ۔انکا کہناتھا کہ 18ویں ترمیم کے بعد صوبوں کو مسائل حل کرنے کا اختیار ہے۔

متعلقہ عنوان :