خود کشی کیسے کی جائے؟ 24 سالہ لڑکے نے فیس بک لائیو سٹریم میں طریقہ بتاتے ہوئے خود کشی کر لی
امین اکبر جمعرات 6 اپریل 2017 23:56
ارجن ممبئی کے تاج لینڈز اینڈ ہوٹل(باندرا) میں ٹھہرا ہوا تھا۔ اس نے خود کشی سے پہلے فیس بک پر لائیو سٹریمنگ کی اور بتانے لگا کہ خودکشی کیسے کی جائے؟ خودکشی کےمختلف مراحل بتانے کے بعد اس نے ہوٹل کی 19 ویں منزل سے چھلانگ لگا دی۔
لائیو سٹریمنگ کے دوران ارجن نے کئی چیزوں کے بارے میں باتیں کیں۔
(جاری ہے)
اس نے لوگوں کو بتایا کہ خودکشی سے پہلے ایسے کونسےکام ہیں، جو خودکشی کرنے والے کو لازمی کرنے چاہیے۔ اس کے خودکشی کرتے ہی اس کی 1 منٹ 43 سیکنڈ کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔لائیو سٹریمنگ پر خود کشی دیکھ کر کسی نے پولیس کو فون کر دیا تھا۔ پولیس آ کر ارجن کو ہسپتال لے گئی، جہاں اسے مردہ قرار دے دیا گیا۔ پولیس کو اس کی جیب سے ایک پرچی ملی ہے،جس سے پتا چلتا ہے کہ ارجن نشے کا عادی تھا اور اسی کے نقصانات کی وجہ سے اس نے خودکشی کا فیصلہ کیا۔رپورٹ کے مطابق ویڈیو میں خودکشی کرتے ہوئے ارجن نشے میں بھی لگ رہا تھا۔
فیس بک نے ویڈیو کو بلاک کر دیا ہے اور پولیس نے بھی صارفین سے یہ ویڈیو شیئر نہ کرنے کی اپیل کی ہے۔
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.