مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی چیک پوسٹ پر برفانی تودہ گرنے کے باعث متعدد فوجیوں کی ہلاکت کی اطلاعات

muhammad ali محمد علی جمعرات 6 اپریل 2017 21:31

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی چیک پوسٹ پر برفانی تودہ گرنے کے باعث ..
سری نگر (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔06اپریل2017ء) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی چیک پوسٹ پر برفانی تودہ گرنے کے باعث متعدد فوجیوں کی ہلاکت کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی چیک پوسٹ پر برفانی تودہ گرنے کی اطلاعات ملی ہیں۔ تودہ گرنے کے باعث چیک پوسٹ مکمل طور پر تباہ ہوگئی ہے۔ جبکہ اس باعث متعدد فوجیوں کی ہلاکت کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا  ہے۔

متعلقہ عنوان :