ایران کے شہر کرمان میں ریتلے طوفان سے ایک تاریخی شہر برآمد

جمعرات 6 اپریل 2017 18:25

تہران۔ 06 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 اپریل2017ء) ایران کے شہر کرمان کے فہرج علاقے میں کچھ دن پہلے آنے والے ریتلے طوفان کے نتیجے میں نگین کے صحرا میںزیر زمین چھپا ہوا ایک قدیمی تاریخی شہر بھی برآمد ہوا جس کے مزید اسرار و رموز آئندہ دنوں میں سامنے آئیں گے ۔

(جاری ہے)

ماہرین آثار قدیمہ کے مطابق شہر کے کھنڈرات سے سے فی الحال کچھ ہڈیاں، مٹی کے برتن ملے ہیں۔

متعلقہ عنوان :