شاہد آفریدی سے پیار کرتی ہوں اور ہمیشہ کرتی رہوں گی: عرشی خان

muhammad ali محمد علی جمعرات 6 اپریل 2017 00:56

شاہد آفریدی سے پیار کرتی ہوں اور ہمیشہ کرتی رہوں گی: عرشی خان
ممبئی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار5اپریل ۔2017ء) عرشی خان کا کہنا ہے کہ شاہد آفریدی سے پیار کرتی ہوں اور ہمیشہ کرتی رہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کی متنازعہ ماڈل عرشی خان نے شاہد آفریدی کے ان کے نہ پہچاننے کے بیان پر ردعمل جاری کیا ہے۔

(جاری ہے)

ایک ویڈیو پیغام میں عرشی خان کا کہنا ہے کہ وہ شاہد آفریدی سے پیار کرتی ہیں اور ہمیشہ کرتی رہیں گی چاہے کچھ بھی ہو جائے۔ عرشی خان نے مزید کیا کہا ہے؟ ملاحظہ کیجیے:

متعلقہ عنوان :