ملتان میں مہنگی ترین شادیوں کے بعد اب مہنگی ترین مہندی کی تقریب

muhammad ali محمد علی جمعرات 6 اپریل 2017 00:28

ملتان میں مہنگی ترین شادیوں کے بعد اب مہنگی ترین مہندی کی تقریب
ملتان (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار5اپریل ۔2017ء) ملتان میں مہنگی ترین شادیوں کے بعد اب مہنگی ترین مہندی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کا شہر ملتان آج کل مہنگی شادیوں کی خبروں کے حوالے سے خاصا مشہور ہوچکا ہے۔

(جاری ہے)

لیکن اب ملتان شہر میں شادیوں کے بعد اب مہنگی ترین مہندی کی تقریب کا انعقاد بھی کیا گیا ہے۔ دولہا 2 ہزار مہمانوں اور قیمتی گھوڑے، اونٹوں اور شیروں کے ہمراہ دلہن کے گھر مہندی لے کر پہنچ گیا۔

متعلقہ عنوان :