آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کی جانب سے حیدرآباد کی لاپتہ طالبہ نورین کے والد سے رابطہ

muhammad ali محمد علی بدھ 5 اپریل 2017 23:39

آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کی جانب سے حیدرآباد کی لاپتہ طالبہ نورین کے ..
حیدرآباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار5اپریل ۔2017ء) آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کی جانب سے حیدرآباد کی لاپتہ طالبہ نورین کے والد سے رابطہ کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق حیدرآباد کی 19 سالہ لاپتہ طالبہ نورین کے کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے طالبہ کے والد سے رابطہ کیا ہے۔ آئی جی سندھ کی جانب سے طالبہ کے والد کو بتایا گیا ہے کہ انہیں جلد ایک خوشخبری ملنے والی ہے۔

متعلقہ عنوان :