ایم کیوایم کے وائٹ پیپرکا جواب دیں گے،سینیٹر سعید غنی
کافی عرصے سے ایم کیوایم مختلف حکومتوں کا حصہ رہی ہے،بھتے،قتل اورچائناکٹنگ ایم کیوایم نے متعارف کرائے ،نجی ٹی وی سے گفتگو
بدھ 5 اپریل 2017 23:31
(جاری ہے)
بدھ کے روز نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے راہنما سعید غنی نے کہا کہ ایم کیوایم اپنے ووٹرزکے لییمحرومیوں کا ڈراماکرتی ہے،ایم کیوایم کو عدالتوں میں جانے کاحق ہے ،خوشی سے جائیں، ایم کیوایم نے اپنے ووٹرزکا خود سودا کیا ہوا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ایم کیوایم نے شہری علاقوں کو تباہ کردیا ہے، ایم کیوایم کے وائٹ پیپرکا جواب دیں گے، کافی عرصے سے ایم کیوایم مختلف حکومتوں کا حصہ رہی ہے،بھتے،قتل اورچائناکٹنگ ایم کیوایم نے متعارف کرائے ہیں، ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ذوالفقارمرزا جب پیپلز پارٹی چھوڑ کرچلے گئے توہمارے خلاف باتیں کرناشروع کردیں، وہ پارٹی میں ہوتے ہوئے کچھ نہیں بولے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراطلاعات سے چینی سفیر کی ملاقات ، ثقافت کے شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے پر بھی اتفاق
-
وزیراعظم شہبازشریف نے سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کے لیے پیکا ایکٹ 2016 میں ترمیم کی منظوری دے دی
-
وفاقی وزرا ء کی سانحہ9 مئی کے ماسٹر مائنڈاور سہولت کاروں کو سزائیں نہ ہونے پر اظہار تشویش
-
9 مئی کے دہشتگردوں نے جو بویا وہی کاٹ رہے ہیں ان کو سزا مل کر رہے گی
-
9 مئی واقعات کے ثبوت واضح ہیں، کوئی شک کی گنجائش نہیں
-
دہشتگرد جماعت نے منظم طریقے سے 9مئی کو دہشتگردی کی،دہشتگردوں سے کیسے بات کریں‘ مریم نواز شری
-
وزیراعلیٰ سے یورپی یونین کی سفیر ڈاکٹر رینا کیونکا کی قیادت میں وفد کی ملاقات، سرمایہ کاری کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف سے یورپی یونین کی سفیر ڈاکٹر رینا کیونکا کی قیادت میں وفد کی ملاقات، سرمایہ کاری کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال
-
وزیر اعلی مریم نواز کی گواردر میں دہشتگردی کے واقعہ کی مذمت،جاں بحق افراد کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی واظہار تعزیت
-
سموگ اور زہریلا دھواں موت کاسبب بننے والے امراض پیدا کرتا ہی:مریم اورنگزیب
-
قوم 9مئی کو بھولے گی نہ معاف کریگی
-
صوبائی وزراء صحت خواجہ سلمان رفیق اور خواجہ عمران نذیر سے یونائیٹڈ نیشنز آفس فار پراجیکٹ سروسز کے وفد کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.