Live Updates

پاکستان تحریک انصاف نے اصغر خان کیس کی تحقیقات کے لئے ایف آئی اے کو خط لکھ دیا

بدھ 5 اپریل 2017 23:21

پاکستان تحریک انصاف نے اصغر خان کیس کی تحقیقات کے لئے ایف آئی اے کو ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 اپریل2017ء) پاکستان تحریک انصاف نے اصغر خان کیس کی تحقیقات کے لئے ایف آئی اے کو خط لکھ دیا پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے نجی ٹی وی کو بتایا کہ تحریک انصاف نے اصغر خان کیس کی تحقیقات کے لئے ایف آئی اے کو خط لکھا ہے اصغر خان کیس کی تحقیقات کے لئے ایف آئی اے کو خط لکھا ہے ۔

(جاری ہے)

اصغر خان کیس کی تحقیقات نہ ہونا انصاف پر دھبہ ہے۔ سپریم کورٹ وزیراعظم کے خلاف تحقیقات کا حکم دے چکی ہے عدلیہ کے احکامات پر عمل درآمد کیوں نہیں ہو رہا۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات