وفاقی اورسندھ حکومت کلیم امام کونیاآئی جی سندھ تعینات کرنے پرمتفق

سندھ اوروفاقی حکومت میں مفاہمت کاامکان،سندھ حکومت اےڈی خواجہ کی خدمات وفاقی حکومت کےسپردکردیگی۔ذرائع

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ بدھ 5 اپریل 2017 16:45

وفاقی اورسندھ حکومت کلیم امام کونیاآئی جی سندھ تعینات کرنے پرمتفق
اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔05اپریل2017ء) : وفاقی اور سندھ حکومت کلیم امام کو نیاآئی جی سندھ تعینات کرنے پرمتفق ہوگئے،دونوں میں آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کوہٹانے میں مفاہمت کاامکان ہے۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق ذرائع وفاقی حکومت کاکہناہے کہ آئی جی سندھ کی تعیناتی پر سندھ اوروفاقی حکومت میں مفاہمت کا امکان پے۔ جس کے تحت سندھ حکومت اے ڈی خواجہ کی خدمات وفاقی حکومت کے سپرد کردے گی۔ جبکہ آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کی جگہ وفاقی اور سندھ حکومت کلیم امام کو نیاآئی جی سندھ تعینات کرنے کافیصلہ کیاہے۔

متعلقہ عنوان :