لاہورہائیکورٹ کا سوشل میڈیا سے گستاخانہ مواد فوری ہٹانے کا حکم

عدالت نے وفاقی حکومت سے آئندہ دو ہفتوں میں رپورٹ طلب کرلی ہے۔میڈیارپورٹس

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ بدھ 5 اپریل 2017 16:45

لاہورہائیکورٹ کا سوشل میڈیا سے گستاخانہ مواد فوری ہٹانے کا حکم
لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔05اپریل2017ء) : لاہور ہائیکورٹ نے سوشل میڈیا سے گستاخانہ مواد فوری ہٹانے کا حکم جاری کردیا،عدالت نے وفاقی حکومت سے آئندہ دو ہفتوں میں رپورٹ طلب کرلی ہے۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق لاہورہائیکورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے گستاخانہ مواد کیخلاف شہری ظفراقبال کی درخواست پر سماعت کی۔ جس کے دوران جسٹس شاہد وحید نے سوشل میڈیا سے گستاخانہ مواد فوری ہٹانے کا حکم دیا جبکہ وفاقی حکومت سے دو ہفتوں میں رپورٹ طلب کرلی ہے۔

متعلقہ عنوان :