ممبئی میں دہشتگردی کا خطرہ ، سکیورٹی ہائی الرٹ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 5 اپریل 2017 14:18

ممبئی میں دہشتگردی کا خطرہ ، سکیورٹی ہائی الرٹ
ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 05 اپریل 2017ء) : بھارتی شہر ممبئی میں دہشتگردی کے خطرے کے پیش نظر سکیورٹی کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی شہر میں دہشتگردی کا خطرہ ہے۔

(جاری ہے)

جس پر پولیس اور دیگر سکیورٹی اداروں کو شہر کی سکیورٹی ہائی الرٹ رکھنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :