سینئرسیاستدان جاوید ہاشمی سے مسلم لیگ(ن)کے مرکزی رہنما حنیف عباسی کی ملاقات، دونوں رہنمائوں کاملکی موجودہ سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال

منگل 4 اپریل 2017 23:18

سینئرسیاستدان جاوید ہاشمی سے مسلم لیگ(ن)کے مرکزی رہنما حنیف عباسی کی ..
ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 04 اپریل2017ء) سینئرسیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی سے مسلم لیگ(ن)کے مرکزی رہنما حنیف عباسی نے ملاقات کی ،ملاقات میں دونوں رہنمائوں نے ملکی موجودہ سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا ،ذرائع کے مطابق منگل کے روزمسلم لیگ(ن)کے مرکزی رہنما حنیف عباسی نے سینئرسیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی کی رہائشگاہ پران سے ملاقات کی ،اس موقع پرحنیف عباسی نے سینئرسیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی کی جمہوریت کیلئے خدمات کو سراہا ،دونوں رہنمائوں نے ملکی موجودہ سیاسی صورتحال پربھی تبادلہ خیال کیا۔

متعلقہ عنوان :