الیکشن کمیشن نے ملازمین کے فیس بُک اور ٹویٹر استعمال کرنے پر پابندی عائد کر دی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 4 اپریل 2017 14:48

الیکشن کمیشن نے ملازمین کے فیس بُک اور ٹویٹر استعمال کرنے پر پابندی ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔04 اپریل 2017ء) : الیکشن کمیشن نے ملازمین کے سماجی رابطوں کی ویب سائٹس فیس بُک اور ٹویٹر کے استعمال پر پابندی عائد کر دی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ ملازمین پر یہ پابندی سائبر حملوں سے نمٹنے کے لیے عائد کی گئی ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ملازمین  ڈیوٹی کے دوران فیس بُک اور ٹویٹر استعمال نہیں کر سکیں گے۔

متعلقہ عنوان :